the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حکومت نے بے گناہ ہندوستانی شہری کلبھوشن یادو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے آج پاکستان کو سخت وارننگ دی کہ اگر اس پر عمل کیا گیا تو یہ منصوبہ بند قتل ہوگا اور پڑوسی ملک کو باہمی تعلقات کے حوالے سے سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔بحریہ کے ریٹائرڈ افسر جادھو کو پاکستان کی ایک فوجی عدالت کی جانب سے پھانسی کی سزا سنائے



جانے کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے سخت مذمت کی اور کہا کہ انصاف کے فطری عمل اور اقدار کی مکمل طورپر خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک معصوم شخص کو سزا سنائی گئی ہے۔اراکین کی جانب سے تشویش کے اظہار کے بعد وزیر خارجہ سشما سوراج نے دونوں ایوانوں میں دیئے گئے اپنے بیان میں کہا کہ پورا ملک جادھو کے تعلق سے فکر مند ہے اور ان کو بچانے کے لئے حکومت ہر قدم اٹھائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.